حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر کیجروال کو آج دہلی
ہائی کورٹ نے راست سوال کی۔ بی جے پی کے لیڈر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کے
عزت کو نقصان پہونچانے کے الزام کے بعد دہلی کی پٹیالا عدالت نے انہیں تہاڑ
جیل منتقل کی۔ اس سے قبل
پٹیالا عدالت کی جانب سے 10,000روپئے کے بانڈ کو
جمع کرنے کا حکم دی ۔ جسکو کیجروال نے مسترد کر دیا۔ لیکن آج دہلی ہائی
کورٹ کی جانب سے اس راست سوال کے بعد عدالت نے انہیں فوری دس ہزار روپئے
جمع کرنے کا حکم صادر کی جسکے بعد کیجروال نے مجبور ہوکر اس کو قبول کر
لیا۔